Saint Pierre And Miquelon New Fashion Jewellery Diamond Wedding Necklace Earring.
By Aamir Mannan. Tuesday, July 11, 2023.
May peace be upon you.
The economic conditions of Pakistan are very bad, but even the politicians of Pakistan do not want to fix these conditions. Every day some political leader makes such a statement that the improving economy starts to deteriorate again. For example, yesterday the president of the People's Party gave a statement against the migrants and that the migrants came to Pakistan hungry and naked. With such statements, there is fear of spreading chaos in the country and the economic conditions of the country will deteriorate. May Allah guide political leaders like him and make them love their country and all the people living in the country. And now let me tell you about the latest twenty four carat gold rate from Karachi gold market today. Today, there is no change in the gold rate in the gold market of Karachi, perhaps the reason is that there is no change in the 24 carat gold rate in the international gold market either. Yesterday in the gold market of Karachi, the rate of one tola of twenty-four carat gold was two hundred eight thousand three hundred rupees. And even today, in the Karachi gold market, twenty-four carat gold is worth two hundred eight thousand three hundred rupees. You may have seen many diamond necklaces, but you have never seen a diamond necklace like the one I made for you. This necklace is made in 18 carat white gold and has three cents in it. There are one hundred and sixty-five diamonds and eighteen seven-cent diamonds, and these diamonds we have ordered from Switzerland. Because before this necklace, no diamond necklace has been made like it, and along with this diamond necklace, we have also made earrings to wear in the ears. And the earrings of this diamond necklace are as beautiful as this diamond necklace is beautiful and you know I have been making this diamond jewelry for the last thirty five years. And I have prepared one more new design jewelry for you. And I will continue to make these diamond necklaces for you as long as I live. And I hope you will continue to like my jewelry and you don't have to worry about diamond jewelry for anyone's wedding as this servant of yours is here to serve you. So always present so remember my name my name is FA MANAN JEWELERS and I look forward to your call.
Rs. 208300.00
24K - 1 Tola Gold Rate in Karachi.
Rs. 178586.7
24K (10 Gram) Gold Price in Karachi.
Rs. 17858.6724K Karachi Gold Rate 1 Gram.
اسلام علیکم.
پاکستان کے معاشی حالات تو ویسے بہت خراب ہیں پر پاکستان کے سیاست دان بھی ان حالات کو ٹھیک نہیں کرنا چاہتے ہیں روز کوئی نہ کوئی سیاسی لیڈر ایسا بیان دے دیتا ہے جس سے بہتر ہوتی ہوئی معیشت پھر سے خراب ہونے لگتی ہے جیسے کے کل پیپل پارٹی کے صدر صاحب نے مہاجروں کے خلاف ایک بیان دے دیا اور یہ کہ دیا کے مہاجر تو پاکستان میں بھوکے ننگے آئے تھے اس طرح کے بیانات سے ملک میں انارگی پھیلنے کا اندیشہ ہوتا ہے اور ملک کے معاشی حالات خراب ہو جاتے ہیں اللہ ان جیسے سیاسی لیڈروں کو سہی راستہ دکھاۓ اور ان کو اپنے ملک سے اور ملک میں رہنے والے سب ہی قوم کے لوگوں سے محبت کرنے توفیق دے اور میں اب آپ کو آج کے کراچی کی سونے کی مارکیٹ سے تازہ ترین چوبیس کیرٹ سونے ریٹ کے بارے میں بتاتا ہوں آج کراچی کی سونے کی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ انٹرنیشنل سونے کی مارکیٹ میں بھی چوبیس کیرٹ سونے ریٹ میں کوئی ردبدل نہیں ہوا ہے کل کراچی کی سونے کی مارکیٹ میں ایک تولا چوبیس کیرٹ سونے کے ریٹ تھے دو لاکھ آٹھ ہزار تین سوسو روپے اور آج بھی ابھی تک کراچی سونے کی مارکیٹ میں چوبیس کیرٹ سونے کے دو لاکھ آٹھ ہزار تین سو روپے ہی ہیں آپ نے ہیرے کے بہت سے ہار دیکھے ہونگے لیکن میں نے جو ہار آپ کے لیے بنایا ہے اس جیسا ہیرے کا ہار آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا یہ ہار میں نے اٹھارہ کیرٹ سفید سونے میں بنایا ہے اور اس ہار میں تین سینٹ کے ایک سو پینسٹھ ہیرے ہیں اور سات سینٹ کے اٹھارہ ہیرے ہیں اور یہ ہیرے ہم نے سوئس سے منگائے ہیں کیونکہ اس ہار سے پہلے اس جیسا ہیرے کا ہار بنا ہی نہیں ہے اور اس ہیرے کے ہار کے ساتھ ہم نے کانوں میں پہنے کے لئے بالیاں بھی بنائی ہیں اور اس ہیرے کے ہار کی بالیاں بھی اتنی ہی خوبصورت ہیں جتنا یہ ہیرے کا ہار خوبصورت ہے اور آپ تو جانتے ہی ہیں میں پچھلے پینتیس سال سے یہ ہیرے کی جیولری بنارہاہوں اور میں نے ایک بڑھ کر ایک نئے ڈیزائن کی جیولری آپ کے لیے تیار کی ہے اور جب تک میں زندہ ہوں آپ کے لیے یہ ہیرے کے ہار بناتا رہوں گا اور مجھے آپ سے یہ ہی امید ہے کے آپ میری بنائی ہوئی جیولری کو پسند بھی کرتے رہے گے اور آپ کو کسی کی بھی شادی کے موقع پر ہیرے کی جیولری کے لیے فکر مند ہونے ضرورت نہیں ہے آپ کا یہ خادم آپ کی خدمت کرنے کے لیے ہر وقت حاضر ہے تو میرا نام یاد رکھیئے گا میرا نام ہے ایف اے منان جیولرز اور میں آپ کی کال کا منتظر ہوں
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.