
جیڈ یہ وہ ہی پتھر جو دنیا بھر میں انتہائی محترم مانا جاتا ہے اس کو لوگ قسمت کا سٹارکہتے ہیں
جیسے اردو زبان میں ایک روایت اور محاورہ بن چکا ہے دولت کے اظہار میں اکثر
سیم و زر کے الفاظ استمال ہوتے ہیں اس خوبصورت اور چمکدار پتھر کو عربی میں
حجرا سیم اور انگریزی زبان میں جیڈ کہتے ہیں اس خوبصورت اور چمکدار پتھر کو عربی میں حجرا سیم اور انگریزی زبان میں جیڈ کہتے ہیں
یہ خوش نما پتھر چینی دوستوں میں بڑا ہی متبرک اور محترم اور مقدس مانا جاتا ہے تاریخی حقائق کے مطابق یہ پتھر حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے کئی ہزار سال پہلے انسان نے
دریافت کرلیا تھا اہلے چین روحانی طور پر اس پتھر سے عقیدت رکھتے ہوے یہ سمجھتے ہوں کے جیڈ پتھر کسی مردہ جسم کے ساتھ قبر میں رکھ دیا جائے تو مرنے والے کے گناہوں کا کفارہ ہوجائے گا اس خوبصورت پتھر میں بہت سے کیمیائی اجزا بھی پائے جاتے ہیں جو ہم آپ کو بتاتے ہیں - اس پتھر میں المونیا