Showing posts with label The Story Urdu. Show all posts
Showing posts with label The Story Urdu. Show all posts

Friday, May 17, 2013

The Story of Opal Urdu

یہ کہانی ہے اوپل  کی
By Amir Mannan.
اردو میں اس چمکدار پتھر کو دودھیا 
کہتے  ہیں جب کے اوپل انگریزی کا لفظ ہے
اس پتھر کو سنسکرت زبان میں اپلا کہتے ہیں
اس پتھر کی بہت خصوصیات بڑی دلچسپ ہیں
اس پتھر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کے اگر کسی کو راس آجاتے تو پل بھر میں اس آدمی کو فرش سے اٹھا کر عرش پر پہنچا  دیتا ہے انسان کی قسمت بدل کر خوش حال اور کامیاب بنا دیتا ہے یہ گرم قسم کا پتھر کہلاتا اور جب کسی کو راس نہ آئے تو اس آدمی کو عرش سے فرش پر لے آتا ہے اپل اگر راس نہ آئے تو انسان کی تباہی کا بائیس  بن جاتا ہے یہاں تک کے بادشاہ کو فقیر کر دیتا ہے ماہرین فلکیات نے جو تجربات کئے ہیں اس کی روشنی میں دیکھا جائے تو نیلم اور اپل دونوں ایک جیسی خاصیت رکھتے ہیں دونوں پتھر عروج اور زوال کے لئے یکساں مزاج رکھتنے ہیں اگر اوپل کسی کو راس نہ آئے تو اس موت کا بائس بن سکتا ہے یہاں تک کے اوپل کی وجہ سے انسان کی موت بھی واقعے ہوسکتی ہے اور بعض حالات میں اس شخص کو سنگسار کرکے مار دیا جاتا ہے

Thursday, May 16, 2013

The Story Topaz Urdu

    یہ کہانی ہے پکھراج کی     
By Amir Mannan.
پکھراج یہ ایک چمکدار پتھر کہلاتا ہے بہت سی قوموں نے پکھراج کو دریافت کیا ہے یہ نام ہم آپ کی خدمات میں پیش کر رہے ہیں
  1. اردو زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں
  2. عربی زبان میں اس پتھر کو یاقوت اصغر کہتے ہیں
  3. ہندی زبان میں اس پتھر کو پوشبہ اگ کہتے ہیں
  4. سنسکرت زبان میں اس پتھر کو سنجولے کہتے ہیں
  5. اور فارسی زبان میں اس پتھر کو پکھراج کہتے ہیں

پکھراج اپنے مختلف رنگوں کی وجہ سے مختلف اقسام میں شمار کیا جاتا ہے
  1. سفید یا بے رنگ پکھراج
  2. سنھلا سنہری پکھراج
  3. دھنیلا یا سپیائی پکھراج
  4. چاکلیٹ کے رنگ کا پکھراج
  5. چیری سولائٹ پکھراج

پکھراج میں چند خاص کیمیائی اجزا ہوتے ہیں
  1. لوہا
  2. سلیکا
  3. المونیا
  4. فلورین
  5. میگنیز

Tuesday, May 14, 2013

The Story of Stone Urdu Prat 1


                             پتھر کی کہانی     

پتھر کی کہانی انسان سے زیادہ پرانی ہے قران پاک میں اس کائنات کا اور انسان کی تخلیق کا ذکر آیا ہے الله پاک نے بعض
روایات کے مطابق سات آسمان اور سات زمیں پیدا کی ہیں لوح اور قلم بنائے ہیں اور یہ سب کچھ سات دن میں ہوا ہے کہا جاتا ہے کہ اسی لئے انسان کی حیات میں سات کا عدد بڑی اہمیت رکھتا ہے  شاید اسی لئے دنوں کہ شمار میں پہلا ہفتہ بھی سات دن کہ ہوتا ہے تخلیق کائنات کے بعد الله  کے نور کی قوت ظہور نے آدم کو تخلیق کیا آدم کو مٹی سے بنایا گیا اور ان کو جنت میں رکھا گیا جب حضرت ابراہیم اور حضرت اسمعیل علیہ سلام نے الله کا گھر خانہ کعبہ تعمیر کیا تو الله  نے اپنے اس عظیم گھر کی خوبصورتی میں اضافہ اس طرح سے کر دیاکہ اس گھر کے لئے جنت سے ایک پاک اور خاص پتھر بھیجا جو خانہ کعبہ میں نصب کیا گیاجسے آج بھی کڑوں انسان نہایت ہی عقیدت سے حج کے موقع پر بوسہ دیتے ہیں اس پتھر کو اسود کہتے ہیں
جس کے بارے میں خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق قول ہے کہ اے پتھر میں اگرچہ تجھے ایک پتھر سمجھتا ہوں مگر صرف الله کا حکم  پورا کرتا ہوں اور تجھ کو بوسہ دیتا ہوں ان دونو باتوں سے یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کے پتھر کہ جنم انسان سے پہلے ہوا ہے اور اس پتھر کہ احترام صرف اس لئے واجب ہوا کے اس کو سنگ اسود کہ نام دیا گیا  اور خدا کے گھر میں اسے نصب کیا گیا کیوں کے حضرت آدم جنت میں رہے جہاں سنگ اسود 

Sunday, May 12, 2013

The Story of Lapis Urdu


یہ کہانی ہے لاجورد کی

یہ ایک بڑا مشہور پتھر ہے اور اردو زبان میں ایک حکایات اور محاورے کی صورت اختیار کر گیا ہے لاجورد کا مزاج گرم اور خشک ہوتا ہے ذائقے میں یہ پتھر پھیکا ہوتا ہے یہ گہرے نیلے رنگ کا پتھر ہوتا ہے اور مختلف زبانوں میں مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا ہے لاجورد کو سنسکرت میں راجہ ورت اور ہندی زبان لاج ورت  اور فارسی زبان میں لاجورہ کہتے ہیں اس پتھر پر سفید اور سنہرے دھبے ہوتے ہیں  لاجورد میں کچھ کیمیائی اجزا ہوتے ہیں اس پتھر میں ایلومنیم اور کیکسائت رمیکا پائے جاتے ہیں یہ پتھر چار قسم کے رنگوں میں بہت مشھور ہے


  1. ادھے رنگ کا لاجورد
  2. سنہری  نیلا لاجورد
  3. ہلکا نیلا لاجورد
  4. گہرا نیلا لاجورد
  5. لاجورد میں بہت سی طبّی خوبیاں بھی پائیجاتی ہیں
  6. یہ پتھر اس کی صحت کا ضامن ہوتا ہے
  7. اس کے استمال سے چہرے نکھار پیدا ہوجاتا ہے
  8. یہ پتھر خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے
  9. اس پتھر سے سفلی جادو کا اثر ختم ہوجاتا ہے
  10. یہ پتھر آسمانی اور زمینی بلاؤں کو دور کرتا ہے
  11. یہ پتھر نیند میں ڈر جانے بچوں کے لئے بہترین ہے

Wednesday, May 8, 2013

The Story of Ruby Urdu


    The Story of Ruby Urdu 
By Aamir Mannan 
روبی  کی ایک عظیم تاریخی حثیت بھی ہے وہ یہ کے روبی بےحد محترم تاریخی پس منظر بھی رکھتا ہے روبی کے بارے میں بہت سے تعریفی کلمات مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ اور داماد رسول صل للہ علیھے وسلم حضرت علی کرم الله وجہہ نے ادا   کئے ہیں اس نایاب روبی کی تعریف میں مسلمانوں مشہور امام جعفر صادق نے بھی فرمائی ہے کہا جاتا ہے کے بادشاہ روس کے تاج میں ایک ایسا نایاب روبی جڑا ہوا تھا جس کا وژن ١٠٠  قیراط تھا یہ روبی حجم میں کبوتر کے انڈے کے برابر تھا یہ روبی آج کل بھی روس کے میوزیم میں دیکھا جاسکتا ہے لندن کی مشہور ملکہ وکٹوریہ کے تاج میں بھی روبی لگایا گیا تھا مشہور مغل بادشاہ جہانگیر اور شاہ جہاں اور اورنگزیب عالمگیر کے علاوہ کئی دوسرے مغل بادشاہوں کے تاج دوسرے پتھروں کے ساتھ روبی بھی لگایا گیا تھا  

 ہماری  کوشش آپ کو خوبصورت  بنانے کے لیے ہے ہم چاھتے ہیں آپ اور لوگوں سے زیادہ خوبصورت نظر آئیں اس کام کو پورا کر نے لئے ہمنے دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا پتھر یاقوت روبی کا انتیخاب کیا اور قدیم اور جدید ڈیزائن کے زیور بناۓ ہیں جو آپ خوبصورتی  میں اضافہ  کر دیں گۓ ہم کو امید ہے آپ ہماری اس کوشش ضرور سراہیں گے اور ہم آپ کے لئے خوب سے خوب تر کی کوشش جاری رکھیں گے زیورات آپ کراپ کیا گیا آئین دلکش خوبصورت تاریخی اہمیت کے  روبی قدیم بادشاہ دور  میں  استعمال کیا جاتا تاج بادشاہ نے اپنے روبی اور روبی تحفہ ابھی تک عورت روبی کے ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جب بھی دور تھا روبی چوڑیاں آدمی سے پیار کر رہے تھے کھو دیا ہے اور مل گیا تھا آج جیسی لڑکیوں کرتے ہیں اور اس عمر 


Ring Women Wedding New Fashion Gold Jewelry In Micronesian.

 Ring   Women Wedding   New Fashion Gold Jewelry In  Micronesian . By Aamir Mannan.          S unday, 25, 05, 2026 Trophic connections of th...