By Amir Mannan.
یہ پتھر بہت ہی خوبصورت اور نہایت چمکدار ہوتا ہے
- سہنالی زبان میں ترا مالی کہتے ہیں
- اس پتھر کو عربی زبان میں ترمری کہتے ہیں
- اور انگریزی زبان میں ترملین کہتے ہیں
- ترملین کو سنسکرت زبان میں گند ہڑپ کہتے ہیں
- اور اردو زبان میں سنگ ترمری کہتے ہیں
- یہ پتھر بہت سے رنگ میں پایا جاتا ہے
- جیسے نیلا گلابی بھورا سرخ پیلا اور گہرا سبز پایا جاتا ہے
ترملین میں کچھ کیمیائی اجزا بھی ہوتے ہیں
- اس کے کیمیائی اجزا میں لوہا اور المونیم سلیکا اور کروم اور کیلشیم شامل ہوتے ہیں
- اس پتھر کی بہت سے مشھور اقسام ہیں
- زردی مائل رنگ کا ترملین بھی پایا جاتا ہے
- سیاہی مائل نیلے رنگ کا ترملین
- ہلکے سیاہ رنگ کا ترملین
- بھورے رنگ کا ترملین
- گلابی اور جامنی رنگ کا ترملین
- ہرا اور زیتونی رنگ کا ترملین
- لوہے کی آمیزش سیاہی مائل رنگ کا ترملین









T


































