Greenland New Fashion Jewellery Bridal Necklace Chain.
By Aamir Mannan. Wednesday, July 5, 2023.
May peace be upon you.
My friends today is Wednesday the third day of the business week in Global and today again the rate of 24 carat gold has decreased in the global gold market. The main reason for this is that the rates of the dollar have decreased in the world, so the rate of gold has also decreased. However, this is the only reason why twenty-four carat gold rates are sometimes decreasing and sometimes increasing in the world gold market. This is a win for global business people who don't hoard gold - and a loss for global business people who do hoard gold - and my brother. Traders who do not store gold have less risk of loss every time they have to buy gold - and traders who buy expensive gold from the global market have lower gold rates. Sometimes there is fear of great loss. So my brother this is today's special thing that I have presented to you to increase your knowledge - now we tell you what was the rate of twenty four carat gold in the global market yesterday. Yesterday in the global gold market, the rate of twenty-four carat gold was nineteen twenty-nine dollars at seventy-eight cents an ounce. today the rate of twenty-four carat gold in the global gold market is nineteen twenty-four dollars for ninety-eight cents an ounce. Today in the global gold market, the rate of twenty-four carat gold has decreased to five dollars an ounce. And you know very well that I make gold jewelery and I have created more than one new design jewelery for you brothers and sisters. And I am still looking forward to your event where you wear my handmade jewelry. I am waiting for your call.
Global gold price today
$1,924.98.00
اسلام علیکم
میرے دوستوں آج بدھ ہے گلوبل میں کاروباری ہفتے کا تیسرا دن ہے اور آج پھر گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں چوبیس کیرٹ سونے کے ریٹ میں کمی ہوئی ہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے کے دنیا میں ڈولر کے ریٹ کم ہو گئے ہیں اس لئے سونے کے ریٹ میں بھی کمی ہوئی ہے حالانکہ بس اس کی یہ ہی وجہ ہے دنیا کی سونے کی مارکیٹ میں چوبیس کیرٹ سونے کے ریٹ کبھی کم ہو رہے ہیں اور کبھی بڑھ رہے ہیں یہ گلوبل کے ان کاروباری لوگوں کے لیے فائدے کی بات ہے جو لوگ سونے کو اپنے پاس ذخیرہ کر کے نہیں رکھتے ہیں - اور یہ گلوبل کے ان کاروباری لوگوں کے لیے نقصان کی بات ہے جو سونے کو ذخیرہ کر کے رکھتے ہیں - اور میرے بھائی جو کاروباری لوگ سونے کو ذخیرہ نہیں کرتے اس لئے ان کاروباری لوگوں کو ہر بار سونا خریدنا پڑتا ہے تو ان کو نقصان کا اندیشہ کم ہوتا ہے - اور جن کاروباری لوگوں نے گلوبل کی مارکیٹ سے مہنگا سونا خریدا ہوا ہوتا ہے ان کو سونے ریٹ کم ہونے سے کبھی بڑے نقصان کا بھی اندیشہ ہوتا ہے تو میرے بھائی یہ تو آج کی خاص بات تھی جو میں نے آپ لوگوں کی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے آپ کے سامنے پیش کی ہے - اب ہم آپ کو کل کے گلوبل کی مارکیٹ میں چوبیس کیرٹ سونے کے ریٹ کیا تھے یہ بتاتے ہیں کل گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں چوبیس کیرٹ سونے کا ریٹ تھا انیس سو انتیس ڈولر اٹھتر سینٹ پر اونس تھا اور آج گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں چوبیس کیرٹ سونے کا ریٹ ہے انیس سو چوبیس ڈولر اٹھانوے سینٹ پر اونس ہے آج گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں چوبیس کیرٹ سونے کے ریٹ میں پانچ ڈولر پر اونس کمی ہوئی ہے اور آپ بخوبی جانتے ہیں کے میں سونے کی جیولری بناتا ہوں اور آپ بھائیوں اور بہنوں کے لئے ایک سے بڑھ کر ایک نئے ڈیزائن کی جیولری تیار کی ہے میں نے اور میں آج بھی آپ کی کسی تقریب کا منتظر ہوں جس میں آپ میرے ہاتھ کی بنی ہوئی جیولری پہنیں میں آپ کی کال کا انتظار کر رہا ہوں
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.