The Botswana Bridal Jewelry we have for you today is a pendant set made in 18 carat yellow gold. And to add to the beauty of this pendant we have also made earrings for the bride to wear in her ears. And we have also made a bandya for the bride in 18 carat yellow gold and we have tried hard to make the jewelry according to your choice, you can tell us how successful we are in this effort. We cannot decide this ourselves. Now let me tell you about today's gold rates from the global gold market. Today, the rate of twenty-four carat gold in the global gold market is nineteen fifty-eight dollars per ounce. Yesterday in the global gold market, the rate of twenty-four carat gold was nineteen thirty-four dollars at sixty-two cents an ounce. Thus, the rate of twenty-four carat gold in the global gold market has increased by twenty-four dollars. Today there is good news for the people of Pakistan, that news is that the IMF has approved a loan of three billion dollars for Pakistan and a loan of one billion dollars has also been approved from the United Arab Emirates. Now there is hope for a lot of improvement in the economic conditions of Pakistan because this loan is going to benefit Pakistan a lot economically and in the coming days elections of national and provincial governments are also going to be held in Pakistan. Therefore, Pakistan was in great need of this loan from the IMF and the IMF had confused Pakistan in other matters and had placed many conditions for giving the loan which Pakistan was finding difficult to fulfill. And the IMF was doing all this at the behest of India and America so that Pakistan remains in trouble. Now the people of Pakistan will get some breath of relief and Pakistan will once again start on the path of development and business will once again reach its peak in Pakistan and people will have the strength to buy gold.
Global gold price today
اسلام علیکم.
ہم نے آپ کے لیے آج بوٹسوانا کی دلہن جیولری تیار کی ہے یہ ایک پینڈنٹ سیٹ ہے اس کو ہم نے اٹھارہ کیرٹ پیلے سونے میں بنایا ہے اور اس پینڈنٹ کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لیے ہم نے دلہن کے کانوں میں پہنے کے لیے بالیاں بھی بنائی ہیں اور ہم نے دلہن کے لیے اٹھارہ کیرٹ پیلے سونے میں ایک بندیا بھی بنائی ہے اور ہم نے بہت کوشش کی ہے کے آپ کی پسند کے مطابق زیور بناسکیں ہم اپنی اس کوشش میں کتنے کامیاب ہیں یہ آپ ہی ہم کو بتاسکتے ہیں ہم خود اس بات کا فیصلہ نہیں کرسکتے اب میں آپ کو آج کی گلوبل کی سونے کی مارکیٹ سے سونے کے ریٹ کے بارے میں بتاتا ہوں آج گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں چوبیس کیرٹ سونے کا ریٹ انیس سو اٹھاون ڈولر پر اونس ہے کل گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں چوبیس کیرٹ سونے کا ریٹ تھا انیس سو چونتیس ڈولر باسٹھ سینٹ پر اونس اس طرح آج گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں چوبیس کیرٹ سونے کے ریٹ میں چوبیس ڈولر کا اضافہ ہوا ہے آج پاکستان کی عوام کے لیے اچھی خبر آئی ہے وہ خبر یہ ہے کے آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے تین ارب ڈولر کا قرضہ منظور کر لیا ہے اور متحدہ عرب عمارات سے بھی ایک ارب ڈولر کے قرضہ کی منظوری ہو گئی ہے اب پاکستان کے معاشی حالات میں کافی بہتری کی امید ہو گئی ہے کیونکہ اس قرضہ سے پاکستان کو معاشی طور پر کافی فائدہ ہونے والا ہے اور آنے والے دنوں میں پاکستان میں قومی اور صوبائی حکومتوں کے الیکشن بھی ہونے والے ہیں اس لیے پاکستان کو آئی ایم ایف سے اس قرضہ کی بہت ضرورت بھی تھی اور آئی ایم ایف نے پاکستان کو دوسرے معاملات میں الجھایا ہوا تھا اور قرض دینے کے لیے بہت شرطیں رکھیں تھیں جو پاکستان پوری کرنی مشکل نظر آرہی تھیں اور آئی ایم ایف یہ سب کچھ انڈیا اور امریکہ کہنے پر کر رہا تھا تاکہ پاکستان مشکلوں کا شکار رہے اب جا کے پاکستان کی عوام کو کچھ سکون کا سانس آئے گا اور پاکستان ایک بار پھر ترقی کی راہ پر چلنے لگے گا اور پاکستان میں ایک بار پھر کاروبار عروج پر پہنچ جائے گا اور لوگوں میں سونا خریدنے کی قوت آجائے گی
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.