Asian Bridal Jewellery 18k Gold To Necklace Set.
By Aamir Mannan. Monday, July 3, 2023.
May peace be upon you-
Today we inform you about the change in the gold rate in the global market on a daily basis and you also know very well that the gold rate changes every hour in the global gold market. Something changes all the time and it's our job to keep you updated on the latest gold rates in the global gold market - and now we're bringing you today's new gold rates in the global gold market. Today, the rate of twenty-four carat gold in the global gold market is nineteen eighteen dollars and forty-five cents per ounce. And know that I have prepared a bridal jewelry necklace set for you and this gold necklace we have made in eighteen carat gold and this necklace is preferred by fifty percent of the population of Asia for their wedding and this necklace is the most popular of Asia. Also called Rani Har in many countries - and this necklace we have made with die-cut gold leaf, we have made this necklace especially for Asian brides because that is how brides in Asia wear it. Jewelery is preferred - and in this necklace we have also worked with ruby stones and in this necklace we have also worked with emerald stones and these are two types of necklaces one necklace is called dholana set in Asia. Jata and the other necklace is called Globand in Asia - and with these two necklaces we have also made a pair of earring and in this earring also we have worked ruby and emerald stone and bridal necklace. Also we have made tika and in this tika also we have worked ruby and emerald stones and this necklace is so beautiful that you will want to wear it after seeing it and we are sure that you will. We look forward to hearing from you if you would like to purchase this Harko from us.
Global gold price today
$1,918.85
اسلام علیکم-
آج ہم آپ کے لیے روز ہی گلوبل کی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ میں ہونے والی تبدیلی کے بارے میں آپ کو آگاہ کرتے ہیں اور آپ یہ بات بھی بخوبی جانتے ہیں کہ گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں ہر ایک گھنٹے ک بعد سونے کے ریٹ میں کوئی نہ کوئی تبدیلی آتی رہتی ہے اور یہ ہمارا کام ہے کہ آپ کو اس گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں سونے ریٹ میں آنے والی تبدیلی سے آگاہ کرتے رہیں - اور اب ہم آپ کو آج کے گلوبل کی سونے کی مارکیٹ نئے سونے کے ریٹ کے بارے میں بتاتے ہیں آج گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں چوبیس کیرٹ سونے کا ریٹ ہے انیس سو اٹھارہ ڈولر پینتالیس سینٹ پر اونس اور جانتے ہیں میں نے آپ کے لیے ایک برائیڈل جیولری نیکلس سیٹ تیار کیا ہے اور یہ سونے کا ہار ہم نے اٹھارہ کیرٹ سونے میں بنایا ہے اور یہ ہار ایشیا کی پچاس پرسنٹ آبادی اپنی شادی کے لیے پسند کرتی ہے اور اس ہار کو ایشیا کے بہت سے ملکوں میں رانی ہار بھی کہا جاتا ہے - اور اس ہار کو ہم نے ڈائی سے کٹے ہوے سونے کے پھول پتوں سے تیار کیا ہے اس ہار کو ہم نے خاص طور پرایشین دلہن کے لیے بنایا ہے کیونکہ ایشیا میں دلہن کے لیے اس طرح کی جیولری ہی پسند کی جاتی ہے - اور اس ہار میں ہم نے روبی کے پتھر کا کام بھی کیا ہے اور اس ہار میں ہم نے زمرد کے پتھر کا کام بھی کیا ہے اور یہ دو طرح کر ہار ہیں ایک ہار کوایشیا میں ڈھولنا سیٹ کہا جاتا ہے اور دوسرے ہار کو ایشیا میں گلوبند کہا جاتا ہے - اور ان دونوں ہار کے ساتھ ہم نے ایک جوڑی کان بالی بھی بنائی ہے اور اس کان بالی میں بھی ہم نے یاقوت اور زمرد کے پتھر کا کام کیا ہے اور دلہن کے ہار کے ساتھ ہم نے ٹیکا بھی بنایا ہے اور اس ٹیکا بھی میں ہم نے یاقوت اور زمرد کے پتھر کا کام کیا ہے اور یہ ہار اتنا خوبصورت ہے کے آپ اس کو دیکھ کر پہنے کی خواہش کریں گے اور ہم کو اس بات کا بھی یقین ہے آپ ضرور ہم سے اس ہارکو خریدنے کی فرمائش کریں گی تو ہم آپ کی کال کے منتظر ہیں
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.