Today we will talk about the weather of Karachi. By the way, the weather of Karachi is very good. The cool sea breeze sets colors well, but today it is very hot in Karachi. The sun has started to rain fire since morning.Today, there is a downward trend in the gold business in the global gold market, perhaps because of the change in the value of the dollar in the world. As soon as the value of the dollar stabilizes, the business will start to accelerate and as soon as the business accelerates, then the gold rate in the global gold market will also start to vary. Yesterday in the global gold market, the rate of one ounce of gold was nineteen thirty-five dollars and eighty-three cents. And today in the global gold market, the rate of one ounce of twenty-four carat gold is nineteen hundred and thirty-four dollars and sixty-two cents. This means that in the global gold market today, the rate of one ounce has decreased by almost one dollar. And let me tell you that all the businesses in Pakistan are now non-existent and business people are spending their time very worried because Pakistan is currently trapped in the clutches of the IMF. The IMF has imposed strict conditions on Pakistan for lending which the conditions have never been imposed on any country in the world. It seems that the IMF is playing a game with Pakistan and a game to default Pakistan somehow and the hand of India and America is visible in this conspiracy. And because India and America did not want Pakistan to agree to the corridor from China and give China a way to go to Europe from Pakistan. In this way, China's economy will benefit greatly and China's development will also increase. And it will open new avenues of development for business people of Pakistan and employment will be available to common people. And you know I make gold jewelry in Pakistan and today I bring you new fashion jewelry from Angola New Fashion Jewelry that you will love and waiting for your feedback.
Global gold price today
اسلام علیکم.
آج ہم کراچی کے موسم کے بارے میں بات کریں گے ویسے تو کراچی کا موسم بہت اچھا ہوتا سمندری کی ٹھنڈی ہوائیں خوب رنگ جماتی ہیں پر آج کراچی میں بہت گرمی ہے صبح سے ہی سورج نے آگ برسانی شروع کردی ہے آج گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں سونے کاروبار میں مندی کا رجحان ہے شاید اس کی وجہ دنیا میں ڈولر کی قیمت میں ردبدل ہو گی جیسے ہی ڈولر کی قیمت میں استحکام آئے گا کاروبار میں تیزی شروع ہو جائے گی اور جیسے ہی کاروبار میں تیزی آئے گی تو گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ میں بھی فرق آنے لگے گا کل گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کا ریٹ تھا انیس سو پینتیس ڈولر تراسی سینٹ اور آج گلوبل کی سونے کی مارکیٹ میں ایک اونس چوبیس کیرٹ سونے کا ریٹ انیس سو چونتیس ڈولر باسٹھ سینٹ اس کا مطلب ہے گلوبل سونے کی مارکیٹ میں آج ایک اونس کے ریٹ میں تقریبآ ایک ڈولر کی کمی ہوئی ہے اور آپ کو میں بتاتا ہوں کے پاکستان میں اس وقت تمام کاروبار نہ ہونے کے برابر ہیں اور کاروباری لوگ بہت پریشانی سے اپنا وقت گزار رہے ہیں کیونکہ کے پاکستان میں اس وقت آئی ایم ایف کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے ئی ایم ایف نے پاکستان پر ایسی کڑی شرائط لگائی ہیں قرضہ دینے کے جو شرائط دنیا کسی ملک پر کبھی نہیں لگائی ہیں ایسا لگتا ہے کے آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ کوئی کھیل کھیل رہا ہے اور ایسا کھیل جس سے پاکستان کسی طرح ڈیفالٹ کر جائے اور اس سازش میں انڈیا اور امریکا کا ہاتھ نظر آتا ہے اور کیونکہ انڈیا اور امریکا ہی نہیں چاہتے تھے کے پاکستان چائنا سے کولیڈور کا معائدہ کرے اور چائنا کو پاکستان سے یورپ جانے کے لیے راستہ دے اس راستے سے چائنا کی معیشت کو بہت بڑا فائدہ ہوگا اور چائنا کی ترقی میں بھی اضافہ ہوگا اور پاکستان کے کاروباری لوگوں کے لئے نئی ترقی کی راہیں کھولیں گی اور عام لوگوں کو روزگار میسر آئے گا اور آپ کو پتا ہے میں پاکستان میں سونے زیورات بناتا ہوں اور آج میں آپ کے لئے افریقہ کے نئے فیشن کے زیورات لے کر آیا ہوں جو آپ کو بہت پسند آئیں گے اور آپ کی رائے کے منتظر ہیں
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.