Bulgaria Jewellery.
By Amir Mannan.
By Amir Mannan.
East Europe is located in Bulgaria Bulgaria gained independence in 1878.
Earlier, the country was under the influence of the Ottoman Empire.
And for a while it maintained control in 1946 after the People's Republic of Bulgaria emerged as a.
Bulgaria nhyat sincere and friendly people of this country are going to love
Bulgaria bride at the wedding is a special type up Mick
This is one of their family traditions
By putting a laptop on the bride's face is designed with colorful stars
And a crown which is also pink and red is made from white floral Thread
Marriage practices are very unique in this country who would normally not seen you.
This is a very old wedding tradition in Bulgaria is 14th in the nation, its traditions and customs very quickly foster families moved to.
Modified their practices today you look different families come.
Jewelery attaches great importance to the people of this country.
Bulgarian Girls Bracelet Jewelry I wear a lot of interest
And wedding jewelery that is built is a very special
Bulgarian wedding rituals today show
We hope you like these practices come
Especially because we know your love
بلغاریہ ایسٹ یورپ میں واقع ہے بلغاریہ کو ١٨٧٨ میں آزادی ملی
اس سے پہلے یہ ملک سلطنت عثمانیہ کے زیر اثر تھا
اور پھر جب دوسری عالمی جنگ ہوئی تو بلغاریہ سوویت یونین کے اندر شامل ہوگیا
اور یہ تسلط ایک مدت تک قائم رہا اس کے بعد ١٩٤٦ میں بلغاریہ ایک عوامی جمہوریہ بن کر ابھرا
اور آج تک اپنے عوام کے بلبوتے پر اپنے قائم ہے
بلغاریہ اس ملک کے لوگ نہیات پر خلوص اور ملنسار اور محبت کرنے والے ہیں
بلغاریہ میں شادی کے وقت دلہن ایک خاص قسم کا مک اپ کیا جاتا ہے
یہ ان کی خاندانی رسومات میں سے ایک ہے
دلہن کے چہرے کو ایک لیپ لگا کر اس پر رنگ برنگے ستاروں سے ڈیزائن کیا جاتا ہے
یہ سہرا بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے اور یہ بلغاریہ ثقافت کی عکاسی کرتا ہے
یہ سہرا بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے اور یہ بلغاریہ کی ثقافت کی عکاسی کرتا ہے
اس ملک کے شادی رواج بہت ہی منفرد ہوتے ہیں جو عام طور سے کہیں نہیں دیکھے ہونگے آپ نے
بلغاریہ میں شادی کا یہ رواج بہت پرانا ہے کہتے ہیں ١٤ ویں صدی میں اس قوم نے اپنے رسم و رواج کو بہت تیزی سے پروان چڑھایا اور کچھ رسومات خاندانوں میں منتقل کردیا
آج آپ کو مختلف خاندانوں ان ترمیم شدہ رسومات نظر آئینگی
بلغاریہ میں شادی میں ان رسومات کے علاوہ زیورات کا بھی استمال ہوتا
اس ملک کے لوگ زیور کو بہت اہمیت دیتے ہیں
زیور میں اس بلغاریہ کی لڑکیاں بریسلٹ بہت شوق سے پہنتی ہیں
آج آپ کو دکھاتے ہیں بلغاریہ کی شادی کی رسومات
ہم کو امید ہے آپ کو یہ رسومات بہت پسند آئینگی
کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.