Friday, June 7, 2013

Brunei Super Bridal Wedding jewellery Collection 1

     Brunei Jewellery. 
By Amir Mannan.
Brunei in Southeast goods and control over the coastal areas of north-west and south is the Philippines.
If the kingdom of Brunei has asked the judge between the 15th and 17th century as part of .
Rule of the royal families of Brunei began after the ruler of Brunei as the European powers drew peace from pirates tried and largely succeeded Woven .
And Brunei came in the form of a strong British state.
Natural minerals were discovered in 1888 in Brunei, including precious metals such as petroleum and gas are found.

After living in Britain for a while domination Brunei gained independence in 1984.
And their fancy brazenly ruler of Brunei chosen and formed a stable government.
And has begun to make progress Những điểm đến and Brunei today's world dictate your status.
Today we are going with Brunei's wedding ceremony.
Best event so you'll have seen before today.
You must be aware of the event and participants.


In the event that you get to see something you have never seen an event.

Brunei's girls are very fond of gold and gold bangles are very like.
Brunei's women are like jewelry rings and Necklaces.
You see, every woman definitely come in handy ring and bangles.
It is because of their family tradition bangles definitely should be in the hands of women.
Girls of Brunei and complete wedding wear jewelery.
The jewel in the crown ring and Bracelet Bangles Necklaces including
Let us come to your wedding ceremony Brunei
Which has an enviable words of love because we know you love your special



برونائی جنوب مشرقی اشیا میں واقع اور اس کا کنٹرول شمال مغرب اور جنوب فلپائن کے ساحلی علاقوں سے زیادہ  ہے
اور جب برونائی کی سلطنت دریافت ہوئی تو یہ اندازہ  ١٥ ویں اور ١٧ ویں صدی کے درمیان کا حصہ ہے
اس کے بعد برونائی کے شاہی خاندانوں کی حکمرانی شروع ان حکمرانوں نے برونائی کو قزاقوں سے نجات دلائی یورپی طاقتوں سے امن کی کوشش کی اور اس میں بہت حد تک کامیاب ہوے

اور برونائی ایک مظبوط برطانوی ریاست کے روپ میں سامنے آیا
برونائی میں قدرتی معدنیات ١٨٨٨ میں دریافت ہوئیں جن میں پٹرولیم اور گیس جیسی قیمتی معدنیات پائی جاتی ہیں
ایک مدت تک برطانیہ کے تسلط میں رہنے کے بعد ١٩٨٤ میں برونائی کو آزادی ملی
اور برونائی کے لوگوں نے اپنے پسند دیدہ حکمران منتخب کئے اور ایک مستحکم حکومت بنائی

اور ترقی کی منزلیں تے کرنی شروع کیں آج برونائی دنیا میں اپنی حثیت منوا چکا ہے 
آج ہم آپ کو برونائی کی شادی کی تقریب میں لیکر جارہے ہیں 
اتنی بہترین تقریب آپ نے آج سے پہلے نہیں دیکھی ہوگی 
اور اس تقریب کے شرکا کو آپ ضرور جانتے ہونگے 
آپ کو اس تقریب میں وہ کچھ دیکھنے کو ملے گا جو آپ نے کبھی کسی تقریب میں نہیں دیکھا ہوگا 

برونائی کی لڑکیاں سونا بہت پسند کرتی ہیں اور سونے میں چوڑیاں بہت پسند کرتی ہیں 
برونائی کی عورتیں زیور میں انگوٹھی اور نیکلس بہت پسند کرتی ہیں 
آپ کو ہر عورت کے ہاتھ میں انگوٹھی اور چوڑیاں ضرور نظر آئینگی 
کیوں کے یہ ان کی خاندانی رسم ہے کے عورت کے ہاتھ میں چوڑیاں ضرور ہونی چاہئیں

اور شادی کے موقع پر برونائی کی لڑکیاں مکمل زیور پہنتی ہیں 
اس زیور میں انگوٹھی نیکلس چوڑیاں تاج اور بریسلٹ شامل ہے 
آئیے ہم آپ کو لئے چلتے ہیں برونائی کی شادی کی تقریب میں 
جو قابل رشک ہے آپ کو بہت پسند آئیگی کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 


































No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

American Wedding Jewelry Design Gold Ring Necklace Bracelet.

American Wedding Jewelry Design Gold Ring Necklace Bracelet. By Aamir Mannan.              Tuesday, 23, April, 2024.    Salisbury Plain was ...