Tuesday, June 18, 2013

Samina Pakistani bridal Wedding jewellery Collection 2013

    Samina jewellery.
Story pert 1
by Aamir Mannan.
Today I will tell you a story of my life
The month of July was the heat got to my room I was sitting reading a book

Suddenly my cell phone rang with a call from the other side when you receive a lovely voice and he is asked to talk to Mr. Amir

I said I am talking about Aamir is that I told you my name is. Samina.

May I say what services you can.
  He said one of his friends, we've got your number from your home you may want to talk.

I'll definitely let you know where you are, it write me your home address.
 told them to come the next day and the phone was sitting in my car the other day I walked down
It was way too long so I took the car off the tape Recorders


Lyrics I hear is a hobby so I thought Anoop was rkudng of jluta
So my journey is pleasant at this point reached in about an hour.
When informing them I reached Woven So I called up the balcony of his house saw.
And I came up a sign informing them of the way I walked by his house.

The street behind the main road was the door of their house.
When I knocked on the stairs in front of me had come from the voice of.
I went through it enters the house.
As soon as I entered through the door on the girl sitting in front of my eyes was like looking at her body like a lightning shine up.
I will control myself very hard to sit down and look.
But what does this heart was stuck on the view that.
I learned shortly Samina her name and she is only daughter of.

Samina was very beautiful in their house for a long time be.
While there were many things that figure rose up on her face look like.
He was crazy about his smile in my heart when I wanted to stay here and they just laugh.
And I see him stay but it was my first meeting I could not sit there too long.
So let me get away with lying and I left my heart to the left.
All the way back to my heart and mind that he was led into a car accident saved me everywhere she looks just like.
Somehow I wiped my house and thought about how he met again.

Do.
آج میں آپ کو سناتا  ہوں میں ایک قصہ اپنی زندگی کا
جولائی کا مہینہ تھا گرمی پڑ رہی تھی میں اپنے کمرے میں بیٹھا کتاب پڑھ رہا تھا
کے اچانک میرے سیل فون کی گھنٹی بجی میں فون نے رسیو کیا تو دوسری طرف سے ایک بہت پیاری سی آواز آئی اور اس نے پوچھا عامر صاحب سے بات کرنی ہے

میں نے کہا میں عامر بات کر رہا ہوں اس کہا میرا نام سمینہ ہے مجھے آپ سے کام ہے
میں نے کہا فرمائے میں آپ کی کیا خدمات کرسکتا ہوں
 تو اس نے کہا ہم کو آپ کا نمبر اپنی ایک سے دوست ملا ہے آپ سے بات کرنی ہے کیا آپ ہمارے  گھر آسکتے ہیں

میں نے کہا ضرور آتا ہوں اپنا پتہ بتائیں آپ کہاں رہتی ہیں تو اسنے اپنے گھر کا پتہ مجھے لکھوایا
میں نے ان کو دوسرے دن آنے کہا اور فون بند ہوگیا دوسرے دن میں اپنی کار میں بیٹھ کر ان طرف چل پڑا
راستہ بہت لمبا تھا اس لئے میں نے کار میں موجود ٹیپ ریکوڈر  چلا لیا
مجھے غزلیں سنے کا بہت شوق ہے تو میں نے انوپ جلوٹا کی رکوڈنگ لگا لی
اس لئے میرا سفر خوشگوار ہوجائے تقریبا ایک گھنٹے میں میں اس مقام پر پہنچ  گیا .

میں جب ان کے بتائے ہوے پتہ پر پہنچ گیا تو میں نے اس کو فون کیا اس نے اپنے گھر کی بالکونی دیکھا
اور مجھے اوپر آنے کا اشارہ کیا میں انکے بتائے راستے سے ان کے گھر کی جانب چل پڑا
مین روڈ سے پیچھے والی گلی میں ان کے گھر کا دروازہ  تھا
میں نے دستک دی تو اوپر سے آواز آئی کے آجائیں میرے سامنے ایک زینہ تھا
میں اس پر سے ہوتا ہوا ان کے گھر میں داخل ہوگیا
جیسے ہی میں دروازے سے اندر داخل ہوا میری نظر سامنے بیٹھی ہوئی لڑکی پر نظر پڑی اس کو دیکھتے ہی جیسے جسم میں ایک بجلی سی چمک اٹھی

میں نے بہت مشکل سے خود کو قابو میں رکھا اور نگاہ نیچے کئے بیٹھا رہا
لیکن اس دل کا کیا کرتا جو اس دیکھتے ہی اس پر فدا ہوگیا
کچھ ہی دیر میں مجھ کو پتا چلا اس کا نام سمینہ ہے اور وہ اکلوتی بیٹی ہے
سمینہ بہت ہی خوبصورت تھی میں بہت دیر تک ان کے گھر میں بیٹھا رہا
بہت سی باتیں ہوئیں اس سے باتوں کے دوران جب ہستی تو جیسے اس کے چہرے پر گلاب سے کھلنے لگتے
میں اسکی اس ہنسی کا تو دیوانہ ہوا تھا  میرا دل چاہتا تھا کے وقت یہیں رک جائے اور وہ یوں ہی ہنستی  رہے
اور میں اس کو دیکھتا رہوں لیکن میری پہلی ملاقات تھی  میں بہت دیر تک وہاں نہیں بیٹھ سکتا تھا
اس وجہ سے مجھ کو اجازت لیکر وہاں سے اٹھنا پڑا اور میں اپنا دل وہیں چھوڑ کر واپسی کے لئے روانہ ہوا

واپسی میں پورے راستے میں میرے دل و دماغ پر بس وہ ہی چھائی ہوتی تھی بہت  جگہ میں گاڑی کو حادثے بچایا مجھ ہر طرف بس وہ ہی نظر آنے لگی
میں جیسے تیسے اپنے گھر پونچھا اور اس کے بارے میں سوچنے لگا کے اس سے دوبارہ کیسے ملاقات
ہو






































No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

Germany New Fashion Wedding Gold Jewellery Zircon Necklace.

Germany New Fashion Wedding Gold Jewellery Zircon Necklace. By Aamir Mannan.         Sunday, 05, May, 2024. Archaeologists have identified q...