Sunday, June 2, 2013

Barbados Bridal Wedding Diamond Jewellery Collection 1 -3

Barbados Jewellery.
By Amir Mannan.
Barbados is a country Antilles Serbian people in this country are very sincere and sympathetic.
There are people who work each other to serve the people of this country do not delay.
And you will not feel estrangement people in this country every time you are willing to help.
If you ever go to Barbados you will find in this country every type of facility.
And you will find yourself in your own country.

You have very good friends in this country will learn.
And that you will enjoy shopping in Barbados and will not come anywhere.
And you will find here everything you need in planning.
And if you go in the country for a wedding ceremony that you agree to be fun.


And if one of your friend's wedding ceremony, then you will not end for your pleasure.

She'll see you in that wedding that you will never see.
The country's spectacular wedding rituals are very simple and.
Do you know of such use is the wedding jewelery.
Most diamonds used in jewelry and in Barbados is.
And Barbados girls are very fond of gold ornaments.

And you are telling us here that women love jewelry Bracelet in.
And usually the girls that like white gold jewelry.
Today we introduce you the very beautiful bride of Barbados.
The jewelery is very beautiful and Barbados.
We know you love it because you like come particularly.





بارباڈوس یہ ملک انٹیلیز سربین ہے اس ملک کے لوگ بہت ہی مخلص اور ہمدرد ہوتے ہیں
اور لوگوں کے کام آنے والے ہوتے ہیں اس ملک کے لوگ ایک دوسرے کام آنے میں دیر نہیں لگاتے 
اور آپ کو اس ملک میں اجنبیت محسوس نہیں ہوگی لوگ آپ مدد ہر وقت تیار رہتے ہیں 
آپ کا کبھی  بارباڈوس جانا ہو تو آپ کو اس ملک میں ہر قسم کی سہولت مل جائے گی 
اور آپ خود کو اپنے ہی ملک میں محسوس کریں گے 

آپ کو اس ملک میں بہت اچھے دوست مل جانیں گے 
اور آپ کو بارباڈوس میں شاپنگ کرنے جو مزہ آئے گا وہ کہیں اور نہیں آئے گا 
اور آپ کو یہاں وہ سب کچھ مل جائے گا جو آپ کی سوچ میں ہوگا 
اور اگر آپ کو اس ملک میں کسی شادی میں جانے کا اتفاق ہو تو آپ کو اس تقریب میں بہت مزہ آئے گا 
اور اگر شادی آپ کے کسی دوست کی ہو تو آپ کو اس تقریب میں آپ کی خوشی کی کوئی انتہا نہیں ہوگی 

اس شادی میں آپ کو وہ کچھ دیکھنے کو ملے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دکھا ہوگا 
اس ملک میں شادی رسمیں بہت سادہ اور قابل دید ہوتی ہیں  
جیسے کے آپ کو معلوم ہے کے شادی میں زیور کا استمال بھی ہوتا ہے 
اور بارباڈوس میں زیور زیادہ تر ہیرے کا استمال ہوتا ہے 
اور بارباڈوس کی لڑکیاں زیور میں انگوٹھی بہت پسند کرتی ہیں 

اور آپ کو ہم یہ بتاتے ہیں کے یہاں کی عورتیں زیور میں بریسلٹ بہت پسند کرتی ہیں 
اور عام طور سے اس ملک کی لڑکیاں سفید سونے  کے زیور پسند کرتی ہیں 
آج ہم آپ کو ملواتے ہیں بارباڈوس کی بہت خوبصورت دلہن سے 
اور بارباڈوس زیور سے جو بہت خوبصورت ہیں 
آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 






























No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

Bridal Jewelry Gold Big Three Necklace Earring Ring Crown In Comoros.

Bridal Jewelry Gold Big Three Necklace Earring Ring Crown In Comoros. By Aamir Mannan.     Saturday, 20, April, 2024. These are considered e...