Tuesday, May 7, 2013

The Story of Bridal Emerald Jewellery Collection 42

The Story of Bridal Emerald Jewelry Collection 
By Aamir Mannan.
We went to a wedding ceremony.So we see many new rituals.First, the bride had to go home. So we asked a relative, brother of the bride's house for what are today.If this is the henna ceremony today.We asked what is the henna ceremony.We learned that the bride's henna must be placed.Sister of the groom, henna will apply.And hootenanny will be a lot.We thought let's go and see 

what we have.So we have to go with the ceremony.The bride's family concurrently arrived there was plenty of color.Pay the beat of the bride's friends were busy with wedding songs.Wedding songs were 
being sung and well-swing.We also got into the back seat.And we began to enjoy the environment.We will shortly come to bridal brides are having the sound turned way.We saw a girl wearing yellow clothes coming out veil.This story is in progress.

ایک شادی کی تقریب میں ہم گئے تو ہم کو بہت سی نئی رسمیں دیکھنے کو ملیں پہلے تو دلہن کے گھر جانا تھا تو ہم نے ایک رشتے دار سے پوچھا کے بھائی آج دلہن کے گھر کس لئے جارہے ہیں تو اس بتایا کے آج مہندی کی رسم ہے ہم پوچھا کے مہندی کی رسم کیا ہوتی ہے اس سے ہمیں پتا چلا کے دلہن مہندی لگائی جائے گی جو دولہا کی بہنیں اور بھابیاں مہندی لگائیں گی اور خوب ہلا گلا ہوگا ہم نے سوچا چلو ہم بھی چل کے دیکھتے ہیں کے کیا ہوتا ہے تو ہم بھی اس تقریب ساتھ چل پڑے جب دلہن کے گھر پہنچے تو وہاں خوب رنگ جما ہوا تھا ڈھولک کی تھاپ پے دلہن کی سہیلیاں شادی کے گیت گانے میں مصروف تھیں اور خوب زور شور سے شادی گانے گائے جارہے تھے ہم کو بھی پچھلی نشستوں میں جگہ مل گئی اور ہم بھی اس ماحول لطف اندوز ہونے لگے کچھ ہی دیر میں ہم کو دلہن کے آنے کا شور سنائی دیا کے راستہ دو دلہن آرہی ہے ہم نے دیکھا کے ایک لڑکی پیلے کپڑے پہنے گھونگھٹ نکالے چلی آرہی ہے یہ قصہ ابھی جاری ہے

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

Kyrgyzstan New Fashion Gold Wedding Jewellery Diamond Bracelet.

Kyrgyzstan New Fashion Gold Wedding Jewellery Diamond Bracelet. By Aamir Mannan.    Thursday, 19, September, 2024. Bourses are the final tig...