Thursday, May 23, 2013

Russian Bridal Wedding Fashion Jewellery Collection 13

Russian Bridal Wedding Fashion Jewellery Collection 
By Amir Mannan.
Today we show you the absolute jewelery of Russian jewelery of the worldwide are like.
  Each country has recognized its own jewelery.
This jewelery reflecting their culture and of civilization.
jewelery traditions of these countries are illustrations of.
reflecting their celebrations of jewelery.

Something like jewelery attract people throughout the world are

Especially attractive to women seems jewelery in
Every woman is desperate for jewelery
jewelery apologize gold're or silver or either and metal for women attraction of the twenty-are.


The thing about jewelry is, the less.
Especially those who are wearing jewelery in Russia is something to speak of.
Russian women and girls are very fond of jewelery.
Most ornaments are sold in Russia are wearing ring and pendant Necklaces and Bracelet.
In general, Russian women are very fond of ear earrings.



That's why Russia is very cold weather caused by the use of jewelery is.
Russian girls are very fond Bracelet.
If you want to give her a gift a Russian friend.
Bracelet you choose the perfect present for your friends and your friends will be happy.
Please make sure when you call someone a friend if you would tell your best friend.


If jewelry for the wedding and is only a matter of.
Are used in Russia in wedding jewelry are very beautiful.
Today we are at your service offering Russian brides set.
It is pretty much liked who you would.
Especially because we know your love.


روسی زیورات 

آج ہم آپ کو روس کے زیور  کے مطلق بتاتے ہیں زیور جو پوری دنیا میں پنسد کے جاتے ہیں
 ہر ملک کے زیور کی اپنی ایک پہچان ہوتی  ہے
اس زیور سے ان کی  ثقافت اور تہذیب کا پتا چلتا ہے
زیور ہی ان ملکوں کی روایتوں کی عکاسی کرتے ہیں
زیور سے ہی ان کی تقریبات کا پتا چلتا ہے

زیور ہی ایک ایسی چیز ہیں جو دنیا بھر میں لوگوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں
خاص طور سے عورتوں کو زیور میں بہت کشش محسوس ہوتی ہے
ہر عورت زیور کے لئے بے چین رہتی ہے
زیور خواہ سونے کا ہو یا چاندی کا یا کسی اور دھات کا عورتوں کے لئے کشش کا بائیس ہوتے ہیں
زیور کے بارے میں جتنی بھی بات کی جائے کم ہے 
خاص طور پر جو زیور روس میں پہنے جاتے ہیں ان کی تو بات ہی کچھ اور ہے 
روس میں عورتیں اور لڑکیاں زیور کو بہت پسند کرتی ہیں 
روس میں جو زیور سب سے زیادہ پہنے جاتے ہیں وہ ہیں نیکلس اور بریسلٹ لاکٹ انگوٹھی وغیرہ 
عام طور سے روسی عورتیں کان بالی بہت پسند کرتی ہیں

کیوں کے روس کے میں بہت سردی ہوتی ہے اس وجہ سے وہاں زیور کا استمال موسم کے حساب سے ہوتا ہے 
روسی لڑکیاں بریسلٹ بہت پسند کرتی ہیں 
آپ کو اگر اپنی کسی روسی دوست کو کوئی تحفہ دینا چاہتے ہیں 
تو آپ ایک بہت ہی خوبصورت بریسلٹ کا انتخاب کریں اور اپنی دوست کو پیش کریں آپ کی دوست خوش ہو جائے گی 
اور آپ  یقین کیجیے جب کسی اور دوست سے کوئی بات کرے گی تو وہ آپ کو اپنا بہترین دوست بتائے گی 

زیور جب شادی کے لئے ہو تو اس کی تو بات ہی اور ہے 
شادی میں جو زیور روس میں استمال ہوتے ہیں وہ بہت خوبصورت ہوتے ہیں 
آج ہم آپ کی  خدمت میں پیش کر رہے ہیں روسی دلہن سیٹ 
جو بہت ہی خوبصورت  ہیں آپ کو بہت پسند آئے گے 
کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 




















No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

French Guiana New Fashion Wedding Jewellery Gold Diamond Necklace.

French Guiana New Fashion Wedding Jewellery Gold Diamond Necklace. By Aamir Mannan.            Thursday, 02, May, 2024. The stone was carved...