Omani Super Bridal Wedding Jewellery Collection
By Amir Mannan.
Girls are very fond of jewelery earrings in Oman.
Whether gold or stone earrings look very good at all the.
Oman's why most all women are like earrings.
Oman women are very beautiful.
And these ornaments are focused in preparing its.
Jewelery manufacturing plant in Amman, many of which are working day and night.
And best of ornaments are prepared.
Set in the preparation of the bride takes a long time sometimes it takes a month or two.
When these ornaments are designed and look very beautiful.
Women in the jewelry looks very attractive.
Bridal sets are usually very large and very heavy weight from 50 to 100 hundred fifty tolas is to
Usually these ornaments are worn by women in Oman
Oman today and we'll show you the most beautiful bride set
Why you'll love a lot like you, we know little
عمان کے زیورات
اور عمانی لڑکیاں زیور میں بالیاں بہت پسند کرتی ہیں
بالیاں چاہے سونے کی ہوں یا نگینے والی سب ہی کو بہت اچھی لگتی ہیں
لیکن عمان میں بالیاں بہت شوق سے پہنی جاتی ہیں
کیوں کے عمان سب خواتین سب سے زیادہ بالیاں پسند کرتی ہیں
عمانی عورتیں بہت ہی خوبصورت ہوتی ہیں
اور اپنی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لئے انتہائی خوبصورت زیور بنواتی ہیں
اور ان زیورات کی تیاری میں یہ اپنی پوری توجہ دیتی ہیں
عمان میں زیورات کی تیاری کے بہت سے کارخانے ہیں جن دن رات کام ہوتا ہے
ان زیورات میں دلہن سیٹ بھی بہت مقبول ہیں
دلہن سیٹ کی تیاری میں کافی دن لگتے ہیں کبھی کبھی تو ایک یا دو ماہ لگ جاتے ہیں
اور یہ زیور جب تیار ہوجاتے ہیں بہت ہی خوبصورت نظر آتے ہیں
عورتوں کو تو اس زیور میں بہت کشش نظر آتی ہے
دلہن سیٹ بہت بڑے اور کافی وزنی ہوتے ہیں عام طور سے ان کا وزن پچاس ٥٠ سے ١٠٠ سو تولے تک ہوتا ہے
اور شادی کے موقع پر تو یہ اور بھی عورتیں بہت زیادہ زیور بنواتی ہیں
اور ہم آپ کو دکھاتے ہیں آج عمانی دلہن سیٹ جو بہت ہی خوبصورت ہیں
آپ کو بہت پسند آئیں گے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.