

also be good under.But not like criticism or restriction.Even if a mother takes reasonable
to.These suits are all diamond.Their job is to help.And Taurus people are like diamonds.And we are giving you today.
Woven diamond and gold made of a precious beautiful demolish Necklaces.We know you love your choice of words is why special.

ہیرا اور برج ثور کا تعلق اور انسان کی زندگی پا اس کے اثرات ہم آپ کو بتا رہے ہیں
برج ثور والے دوسروں کے اثرات بہت جلد قبول کر لیتے ہیں ان کا ماحول اور رفقائے احباب اور ان کے دوست اور ان کی زندگی پر گہرے اثرات ڈالتے ہیں ان کو مداخلت اور دوسروں کی حاکمیت بلکل پسند نہیں ہوتی یہ اپنا کام پوری طرح آزادی اور خود مختاری سے کرنا پسند کر تے ہیں ان لوگوں کو عام طور سے غصہ بہت کم آتا ہے مگر جب غصہ آجاتا ہے تو یہ لوگ آپے سے باہر ہو جاتے ہیں ان کا غصہ شدید ہوتا ہے اگر کوئی کام ان کے سپرد کیا جائے تو یہ لوگ بڑی زمے داری احساس اور لگن کے ساتھ انجام دیتے ہیں یہ لوگ اچھے ماتحت بھی ہو سکتے ہیں لیکن کسی کی تنقید یا روک ٹوک کو نہ پسند کرتے ہیں اس کے باوجود کسی کی بات معقول ہو تو ماں لیتے ہیں ان سب لوگوں کو ہیرا راس آتا ہے اور ان کے کام میں مدد گار ہوتا ہے برج ثور کے لوگ ہیرے کو پسند کر تے ہیں اور ہم آپ کو آج دے رہے ہیں ہیرے اور سونے سے تیار کیے ہوے بہت ہی خوب صورت نیکلس کا انمول توفہ جو آپ کو بہت پسند آئیگا کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.