By Amir Mannan.
Andorra American jewelry jewelry are similar.
Andorra is a European country, the wedding ceremony is similar to the U.S.
This is a special thing jewel of Andorra that are white gold jewelry.
Most people prefer white gold in Andorra.
The use of jewelry is very high in Events.
And women often choose jewelry that can back up their personality.
In addition to ornaments used in Andorra celebrations in daily life happens.
Bracelet and earrings are more like girls.
Most of the jewelry is white gold.
Necklaces and jewelery in their crown is very important.
The wedding jewelry is a good julr to make.
These women care for and are very much their work means they can goldsmith.
Are not you satisfied with the fact that they have to be ornaments.
If when the first ready to wear jewelery watches for.
There is a groom and wedding ring as a gift is given by.
Dating We let the ornaments are made of Andorra are very beautiful
Especially because we know your love

انڈورا زیورات بھی امریکی زیور سے ملتے جلتے ہوتے ہیں
انڈورا کے زیور میں ایک خاص بات یہ ہے کہ یہ زیور وائٹ گولڈ کے ہوتے ہیں
انڈورا میں زیادہ تر لوگ وائٹ گولڈ پسند کرتے ہیں
ان کی تقریبات میں زیورات کا استمال بہت زیادہ ہوتا ہے
اور عورتیں اکثر ایسے زیور کا انتخاب کرتی ہیں جو ان کی شخصیت کو نکھار دے
انڈورا میں زیور کا استمال تقریبات کے علاوہ عام زندگی میں بہت ہوتا ہے
لڑکیاں بریسلٹ اور بالیاں زیادہ پسند کرتی ہیں
یہ زیور زیادہ تر وائٹ گولڈ کا ہوتا ہے
شادی کے موقع پر انڈورا عورتیں نہایت ہی دلکش زیور کہ انتخاب کرتی ہیں
ان زیورات میں نیکلس اور تاج کی بہت اہمیت ہوتی ہے
شادی کے موقع پر ان زیورات کو کسی اچھے جولر بنواتی ہیں
اور اس کے لئے یہ عورتیں بہت دیکھ بھال کرتی ہیں کے ان کا سنار ان کے مطلب کا کام کر سکتا ہے
کہ نہیں اس بات سے مطمئن ہو کر وہ زیور بنے کو دیتی ہیں
جب زیور تیار ہو جاتا ہے تو اس کو پہلے پہن کے دیکھتی ہیں
اور شادی کے لئے ایک انگوٹھی بھی ہوتی ہے دولہا کی طرف سے بطور تحفہ دی جاتی ہے
ہم آپ کو یہ بتاتے چلیں کے انڈورا میں جو زیور بنائے جاتے وہ بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں
آپ دیکھیں آپ کو پسند آئینگے
کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
No comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.