Pearl Birthstone Beautiful Rings Jewellery Collection
By Aamir Mannan.- Spiritless pearl.
- Yellow pearl.
- Colored stone beads.
- Salsug inous green pearl.
- Dark ink pearl Mile.
- Pearl white color.
- Orange colored beads.
- Blue pearl.
- Srahy the pearl.
- Oval egg shaped pearl.
- Oriental pearl or black pearl.
- Lentil seed pearls worth .
This structure is in fact natural or natural pearls are found naturally are made.
جوہریوں نے سچے موتی کو کئی حصوں میں تقسیم کیا ہے ان کے نام اور ان کی کیفیت ہم آپ کو بتاتے ہیں
- کچیا موتی
- زرد رنگ کا موتی
- پتھر پین سلیمی رنگ کا موتی
- جام کھاری سبز رنگ کا موتی
- میانی گہرا سیاہی مائل موتی
- کاسیل سفید رنگ کا موتی
- سنگلی زردی رنگ کا موتی
- نیلے رنگ کا موتی
- صراحی دار موتی
- بیضوی انڈے کی شکل کا موتی
- موتی چور یا پوربی موتی
- دال کے دانے کے برابر موتی
موتی ساخت در حقیقت فطری یا قدرتی ہوتی ہے یہ قدرتی طور سے تراشا ہوا پایا جاتا ہے اس طرح موتی صرف دو قسم کی ساخت پائی جاتی ہیں ایک تو وہ موتی جس میں کوئی سوراخ نہ ہو ایک وہ موتی جس سوراخ ہو موتی زیادہ بڑا نہیں ہوتا اس کا حجم دال کے دانے سے لیکر چڑیا کے انڈے کے برابر ہوتا ہے اور ہم آپ کوایک ایسی انگوٹھی دیکھا رہے ہیں جو بہترین کاریگر کے ہاتھ کی بنی ہوئی ہے جو آپ کو بہت پسند آئیگی کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص
This comment has been removed by a blog administrator.
ReplyDeleteI am grateful to you, you like my work you have done very well I've seen your site is beautiful.
ReplyDeleteThe Storys